pشارٹ پروڈکٹ ڈسکرپشن
یہ Mini Heat Sealing Machine روزمرہ کچن استعمال کے لیے ایک جدید اور آسان حل ہے۔ اس کی مدد سے آپ پلاسٹک بیگز کو چند سیکنڈ میں ایئر ٹائٹ سیل کر سکتے ہیں، جس سے کھانے کی اشیاء زیادہ دیر تک تازہ رہتی ہیں۔ یہ Type-C Rechargeable ہے، استعمال میں محفوظ، ہلکی اور سفر کے لیے بھی بہترین ہے۔
🔹 Key Features / خصوصیات
✅ Type-C Charging (بار بار بیٹری بدلنے کی ضرورت نہیں)
✅ One-Click Rapid Heat Sealing
✅ Built-in Cutting Blade
✅ Mini, Compact & Portable Design
✅ Magnetic Back (فریج پر آسانی سے لگ جائے)
✅ چپس، بسکٹ، مسالے، فریزنگ بیگز کے لیے بہترین
🔹 Product Benefits / فوائد
کھانے کی تازگی برقرار رکھتا ہے
ایئر اور نمی کو اندر جانے سے روکتا ہے
وقت اور پیسوں کی بچت
گھر، آفس اور ٹریول کے لیے موزوں
استعمال میں آسان، کسی خاص مہارت کی ضرورت نہیں
🔹
مشین کو آن کریں
پلاسٹک بیگ کے کنارے پر رکھیں
ہلکا سا دبائیں اور آہستہ آگے بڑھائیں
بیگ فوراً سیل ہو جائے گا




ا






Reviews
There are no reviews yet.